سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک کارڈز کی تقسیم شروع کر دی ہے۔ اب تک ایک لاکھ پچاس ہزار کارڈز جاری ہو چکے ہیں۔
یہ کارڈز اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ اور جدید سکیورٹی فیچرز کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں تاکہ عازمین کی حفاظت اور انتظامات کو بہتر بنایا جا سکے۔
ہر کارڈ میں مکہ، مدینہ، مشاعر مقدسہ اور اہم رابطہ نمبر شامل ہیں۔ بیرون ملک عازمین کو مملکت پہنچتے ہی کارڈ دیا جاتا ہے، جبکہ اندرون ملک عازمین کو حج شروع ہونے سے چند دن پہلے کارڈ ملیں گے۔
یہ قدم عازمین حج کی سہولت اور سلامتی کے لیے سعودی حکومت کی کوششوں کا حصہ ہے۔
متعلقہ خبریں
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
2 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…2 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…4 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…9 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…10 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں دیے گئے متنازع فیصلے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری…21 منٹس پہلےخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…2 گھنٹے پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…2 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس…21 منٹس ago"میرا ڈمپل ہانیہ عامر کے ڈمپل سے زیادہ مشہور ہے”
سینئر اداکار فیصل رحمٰن نے کہا ہے کہ ان کا…1 گھنٹہ agoسعودی عرب کا 95 واں یوم وطنی پر عام تعطیل کا اعلان
سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے…1 گھنٹہ agoخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں…2 گھنٹے ago